19 مارچ، 2014، 6:39 PM

روس

روسی عدالت نے کریمیا کے الحاق کو قانونی قراردیدیا

روسی عدالت نے کریمیا کے الحاق کو قانونی قراردیدیا

مہر نیوز/ 19 مارچ / 2014 ء :روس کی عدالت نے کریمیا میں ہونے والے ریفرنڈم اور کریمیا کے روس سے الحاق کو قانونی قراردیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی عدالت نے کریمیا میں ہونے والے ریفرنڈم اور کریمیا کے روس سے الحاق کو قانونی قراردیدیا ہے۔عدالت کی یہ سند کو پارلیمنٹ میں بھیجی جائے گی جہاں منظور ہونے کے بعد اور پھر روسی صدر کے دستخط کے بعد کریمیا کی روس میں شمولیت مکمل طور پر قانونی بن جائے گی۔

News ID 1834332

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha